🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. النفخ فى الصور
صور پھونکے جانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13060
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ صَاحِبَ الصُّورِ فَقَالَ ”عَنْ يَمِينِهِ جَبْرِيلُ وَعَنْ يَسَارِهِ مِيكَائِيلُ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ“
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صور پھونکنے والے فرشتے کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: اس کی دائیں جانب جبرائیل علیہ السلام اور اس کی بائیں جانب میکائیل علیہ السلام ہوں گے۔ [الفتح الربانی/بيان قيام الساعة، النفخ فى الصور، وبعث الناس من قبورهم/حدیث: 13060]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف عطية العوفي، أخرجه ابوداود: 3999، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 11069 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 11085»
وضاحت: فوائد: … دو دفعہ صور پھونکا جائے گا، پہلی دفعہ لوگوں کو مارنے کے لیے اور دوسری دفعہ ان کو زندہ کرنے کے لیے۔

الحكم على الحديث: اسناده ضعيف لضعف عطية العوفي


Al-Fath al-Rabbani Hadith 13060 in Urdu