🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. النفخ فى الصور
صور پھونکے جانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13061
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ أَعْرَابِيٌّ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! مَا الصُّورُ؟ قَالَ: ”قَرْنٌ يُنْفَخُ فِيهِ“
سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، ایک بدّو نے سوال کیا: اے اللہ کے رسول! صور کیا چیز ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ ایک سینگ ہے، اس میں پھونک ماری جائے گی۔ [الفتح الربانی/بيان قيام الساعة، النفخ فى الصور، وبعث الناس من قبورهم/حدیث: 13061]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابوداود: 4742، والترمذي: 2430، 3244، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 6507 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 6507»

الحكم على الحديث: صحیح

Al-Fath al-Rabbani Hadith 13061 in Urdu