🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. صِفَة أَشْجَارِهَا وَطُبُورِهَا وَأَنْهَارِهَا
جنت کے درختوں، پرندوں اور نہروں کی کیفیت کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13278
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ”إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَشَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ الْجَوَّادُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ سَنَةٍ وَإِنَّ وَرَقَهَا لَيَخْمُرُ الْجَنَّةَ“
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت میں ایک درخت ہے، تیز رفتار گھوڑ سوار سو سال تک اس کے سائے میں چلتا رہتا ہے، اس کا ایک پتہ پورے باغ کو ڈھانپ لیتا ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب النار والجنة/حدیث: 13278]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح دون قوله: وان ورقھا ليخمر الجنة، ھذه الزيادة تفرد بھا ابن لھيعة، أخرجه ابن ماجه: 4335، والترمذي: 3292، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 9243 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 9232»
وضاحت: فوائد: … سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ((فِیْ الْجَنَّۃِ شَجَرَۃٌ یَسِیْرُ الرَّاکِبُ فِیْ ظِلِّھَا مِئَۃَ سَنَۃٍ، لَا یَقْطَعُھَا۔)) … جنت میں ایک درخت ہے، اونٹ سوار اس کے سائے میں سو برس تک چلے گا، لیکن پھر بھی اس سے پار نہیں ہو سکے گا۔ (صحیح بخاری: ۴۸۸۱، صحیح مسلم: ۲۸۲۶)

الحكم على الحديث:
حديث صحيح دون قوله: وان ورقھا ليخمر الجنة


Al-Fath al-Rabbani Hadith 13278 in Urdu