🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. صِفَة أَشْجَارِهَا وَطُبُورِهَا وَأَنْهَارِهَا
جنت کے درختوں، پرندوں اور نہروں کی کیفیت کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13279
وَلَهُ مِنْ طَرِيقٍ آخَرَ بِنَحْوِهِ وَزَادَ فَاقْرَأُوا إِنْ شِئْتُمْ {وَظِلٍّ مَمْدُودٍ} قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ”وَمَوْضِعُ سَوْطِ أَحَدِكُمْ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا“ وَقَرَأَ {فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ}
۔ (دوسری سند) اس میں یہ اضافہ ہے: اگر چاہتے ہو تو یہ آیت پڑھ لو: {وَّظِلٍّ مَّمْدُوْد} (اور وہ لمبے لمبے سایوں میں ہوں گے) (سورۂ واقعہ: ۳۰)، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت میں تمہاری ایک لاٹھی کے برابر جگہ دنیا اور وما فیہا سے بڑھ کر ہے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت کی: {فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَ اُدْخِلَ الْجَنَّۃَ فَقَدْ فَازَ وَ مَا الْحَیٰوۃُ الدُّنْیَآ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ} (پس جسے آگ سے بچا کر جنت میں داخل کر دیاگیا تو وہ یقینا کامیاب ہوگیا اور (یاد رکھو کہ) دنیا کی زندگی دھوکے کے سامان کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ (سورۂ آل عمران: ۱۸۵) [الفتح الربانی/كتاب النار والجنة/حدیث: 13279]
تخریج الحدیث: «انظر للحديث الاول الحديث بالطريق الاول، والحديث الثاني صحيح، أخرجه الترمذي: 3013، 3292، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 9650، 9651 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 9649»

الحكم على الحديث:
انظر للحديث الاول الحديث بالطريق الاول


Al-Fath al-Rabbani Hadith 13279 in Urdu