الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
23. صِفَة أَشْجَارِهَا وَطُبُورِهَا وَأَنْهَارِهَا
جنت کے درختوں، پرندوں اور نہروں کی کیفیت کا تذکرہ
حدیث نمبر: 13280
وَعَنْهُ أَيْضًا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ”إِنَّ فِي الْجَنَّةِ شَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا سَبْعِينَ أَوْ مِائَةَ سَنَةٍ هِيَ شَجَرَةُ الْخُلْدِ“
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت میں ایک درخت اس قدر بڑا ہے کہ ایک اونٹ سوار ستر یا سو برس تک اس کے سائے میں چل سکتا ہے، وہ شَجَرَۃُ الْخُلْد (دائمی درخت) ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب النار والجنة/حدیث: 13280]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح دون قوله: شجرة الخلد وھذا اسناد ضعيف، ابو الضحاك مجھول، أخرجه ابن جرير الطبري: 27 183، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 9950 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 9951»
الحكم على الحديث:
حديث صحيح دون قوله: شجرة الخلد وھذا اسناد ضعيف
Al-Fath al-Rabbani Hadith 13280 in Urdu