🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب تنزيه المساجد عن الأقذار
مساجد کو گندگیوں سے محفوظ رکھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1345
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (النُّخَامَةُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ وَكَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا) )
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اسے دفن کرنا ہے۔ [الفتح الربانی/أبواب المساجد/حدیث: 1345]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه البخاري: 415، مسلم: 552، وابوداود: 475، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 12062، 12775، 13450 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 13484»

الحكم على الحديث: حديث صحيح۔ أخرجه البخاري: 415


Al-Fath al-Rabbani Hadith 1345 in Urdu