🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. بَابُ مَا جَاءَ فِي الصَّلَاةِ فِي النَّعْلِ
جوتوں میں نماز پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1429
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي قَائِمًا وَقَاعِدًا وَحَافِيًا وَمُنْتَعِلًا
سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو کراوربیٹھ کراورننگے پاؤں اور جوتا پہن کر نماز پڑھتے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب المساجد/حدیث: 1429]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، أخرجه الحميدي: 997، والبيھقي: 8899، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 7384)۔ ترقیم بيت الأفكار الدولية: 7378»
وضاحت: فوائد: … کھڑے ہو کریا بیٹھ کر نماز پڑھنا، اس کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نفلی نماز پر محمول کرنا چاہیے، کیونکہ دونوں حالتوں میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو برابر اجر ملتا تھا۔ اگر فرضی نماز کو بھی اس حدیث کا مصداق بنایا جائے تو بیٹھ کر نماز ادا کرنا عذر کی بنا پر ہوتا ہو گا، جیسا کہ دوسری احادیث سے ثابت ہے۔

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره


Al-Fath al-Rabbani Hadith 1429 in Urdu