الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
23. بَابُ مَا جَاءَ فِي الصَّلَاةِ فِي النَّعْلِ
جوتوں میں نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1430
عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ، قَالَ: فَتَنَخَّمَ فَتَفَلَهُ تَحْتَ نَعْلِهِ الْيُسْرَى، قَالَ: ثُمَّ رَأَيْتُهُ حَكَّهَا بِنَعْلَيْهِ وَفِي رِوَايَةٍ: فَدَلَكَهَا بِنَعْلِهِ الْيُسْرَى
ابو العلا بن شخیر اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جوتوں میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، جب آپ کو کھنکار آیا تو آپ نے اسے اپنے بائیں جوتے کے نیچے تھوک دیا، پھر اس کو اپنے جوتوں کے ساتھ رگڑ دیا۔ اور ایک روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بائیں جوتے سے اس کو رگڑ دیا۔ [الفتح الربانی/أبواب المساجد/حدیث: 1430]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 554، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 16313)۔ ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16428»
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 554
Al-Fath al-Rabbani Hadith 1430 in Urdu