🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. باب جامع أدعية منصوص عليها فى الصلاة
نماز میں جامع منقول دعاؤں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1824
عَنْ أَبِي السَّلِيلِ عَنْ عَجُوزٍ مِنْ بَنِي نُمَيْرٍ أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي بِالنَّاسِ وَوَجْهُهُ إِلَى الْبَيْتِ، قَالَتْ فَحَفِظَتُ مِنْهُ: ( (رَبِّ اغْفِرْ لِي خَطَايَايَ وَجَهْلِي) )
بنو نمیر کی ایک بڑھیا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے اور آپ کا چہرہ بیت اللہ کی طرف تھا، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ دعا یاد کی: رَبِّ اغْفِرْلِیْ خَطَایَایَ وَجَہْلِیْ۔ (اے میرے رب! میرے لیے میری خطائیں اور میرے جہالت والے امور معاف کردے۔) [الفتح الربانی/أبواب صفة الصلاة/حدیث: 1824]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح لغيره، وھذا اسناد منقطع، ابو السليل ضريب لم يسمع من احد الصحابة، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 16555 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22681»

الحكم على الحديث: صحیح

Al-Fath al-Rabbani Hadith 1824 in Urdu