🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. باب جامع أدعية منصوص عليها فى الصلاة
نماز میں جامع منقول دعاؤں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1823
عَنْ زَاذَانَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْأَنْصَارِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةٍ وَهُوَ يَقُولُ: ( (رَبِّ اغْفِرْ لِي) ) قَالَ شُعْبَةُ: أَوْ قَالَ: ( (اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَتُبْ عَلَيَّ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الْغَفُورُ) ) مِائَةَ مَرَّةٍ
ایک انصاری صحابی ٔ رسول رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز میں یہ دعا پڑھتے ہوئے سنا: اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِیْ وَتُبْ عَلَیَّ إِنَّکَ أَنْتَ التَّوَّابُ الْغَفُوْرُ۔ (اے اللہ! مجھے بخش دے اور میری توبہ قبول کر، کیونکہ تو ہی توبہ قبول کرنے والا بخشنے والا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سو دفعہ یہ دعا پڑھی۔ [الفتح الربانی/أبواب صفة الصلاة/حدیث: 1823]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح۔ أخرجه النسائي: 103، وابن ابي شبية: 10/ 234، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 23150 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 23537»
وضاحت: فوائد: … ہمیں بھی اپنی نمازوں کا جائزہ لینا چاہیے۔ ہماری جلد بازی اور دین میں عدم دلچسپی نے ہمیں بہت نقصان دیا ہے۔

الحكم على الحديث: صحیح

Al-Fath al-Rabbani Hadith 1823 in Urdu