🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. باب جامع الأذكار وتعوذات وأدعية وقراءة بعض سور عقب الصلوات
نمازوں کے بعد اذکار،تعوذات، ادعیہ اور بعض سورتوں کے پڑھنے کا جامع بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1873
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) قَالَ: كَتَبَ مُعَاوِيَةُ إِلَى الْمُغِيرَةِ أَنِ اكْتُبْ إِلَيَّ بِشَيْءٍ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: كَانَ إِذَا صَلَّى فَفَرَغَ قَالَ: ( (لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ) ) (فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِ مَا تَقَدَّمَ)
۔ (دوسری سند)سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ کی طرف لکھا کہ میری طرف ایسی چیز لکھو جو تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہو، انہوں نے کہا: جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھ کر فارغ ہوتے تو کہتے: لاَإِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ … …۔ پہلی حدیث کی طرح ذکر کی۔ [الفتح الربانی/أبواب الأذ كار الواردة عقب الصلاة/حدیث: 1873]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري ومسلم، وانظر الحديث بالطريق الثالث، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18158 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 18341»

الحكم على الحديث: أخرجه البخاري ومسلم


Al-Fath al-Rabbani Hadith 1873 in Urdu