الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
48. بَابُ تَخْفِيفِ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ وَمَا يَقْرَأُ فِيهِمَا
فجر سے پہلے والی دو رکعتوں کی تخفیف اور ان میں قراء ت کا بیان
حدیث نمبر: 2099
وَعَنْهَا أَيْضًا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْغَدَاةِ فَيُخَفِّفُهُمَا، حَتَّى إِنِّي لَا أَشُكُّ أَقَرَأَ فِيهِمَا بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ أَمْ لَا
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ بھی مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے اور ان میں اتنی تخفیف کرتے کہ مجھے یہ شک ہونے لگتا کہ آیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورۂ فاتحہ بھی پڑھی ہے یا نہیں۔ [الفتح الربانی/أبواب الأذ كار الواردة عقب الصلاة/حدیث: 2099]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 1171، ومسلم: 724، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24125 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 26045»
الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 1171
Al-Fath al-Rabbani Hadith 2099 in Urdu