🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابٌ فِي الْعَمَلِ مَعَ الْقَدَرِ
تقدیر کے ساتھ عمل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 211
عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! الْعَمَلُ عَلَى مَا فُرِغَ مِنْهُ أَوْ عَلَى أَمْرٍ مُؤْتَنَفٍ؟ قَالَ: ( (بَلْ عَلَى أَمْرٍ قَدْ فُرِغَ مِنْهُ) ) قَالَ: قُلْتُ: فَفِيمَ الْعَمَلُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: ( (كُلٌّ مُيَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَهُ) )
سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: ”اے اللہ کے رسول! عمل اس چیز کے مطابق ہے، جس سے فارغ ہوا جا چکا ہے یا اس کے مطابق ہے، جو از سرِ نو ہو رہی ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس معاملے کے مطابق ہے، جس سے فارغ ہوا جا چکا ہے۔“ میں نے کہا: ”اے اللہ کے رسول! تو پھر عمل کس چیز میں ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر ایک کے لیے وہ عمل آسان کر دیا گیا ہے، جس کے لیے اس کو پیدا کیا گیا ہے۔“ [الفتح الربانی/كتاب القدر/حدیث: 211]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره۔أخرجه الطبراني في الكبير: 47، والبزار: 28، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 19 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 19»

الحكم على الحديث:
حسن لغيره ۔أخرجه الطبراني في الكبير : 47


Al-Fath al-Rabbani Hadith 211 in Urdu