🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابٌ فِي الْعَمَلِ مَعَ الْقَدَرِ
تقدیر کے ساتھ عمل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 214
عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ (يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ) أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! أَنَعْمَلُ لِأَمْرٍ قَدْ فُرِغَ مِنْهُ أَمْ لِأَمْرٍ نُؤْتَنِفُهُ؟ قَالَ: ( (لِأَمْرٍ قَدْ فُرِغَ مِنْهُ) ) فَقَالَ سُرَاقَةُ: فَفِيمَ الْعَمَلُ إِذًا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (كُلُّ عَامِلٍ مُيَسَّرٌ لِعَمَلِهِ) )
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: ”اے اللہ کے رسول! کیا ہم اس چیز کے مطابق عمل کر رہے ہیں، جس سے فارغ ہوا جا چکا ہے، یا اس چیز کے مطابق جو از سرِ نو ہم کر رہے ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس چیز کے مطابق جس سے فارغ ہوا جا چکا ہے۔“ سیدنا سراقہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ”تو پھر عمل کی کیا حقیقت ہے؟“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر عامل کے لیے اس کا عمل آسان کر دیا گیا ہے۔“ [الفتح الربانی/كتاب القدر/حدیث: 214]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 2648، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14600 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14654»

الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 2648


Al-Fath al-Rabbani Hadith 214 in Urdu