🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِهِ
وتر کے وقت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2181
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُوْتِرُ فِي أَوَّلِ اللَّيْلِ وَفِي وَسَطِهِ وَفِي آخِرِهِ، ثُمَّ ثَبَتَ لَهُ الْوِتْرُ فِي آخِرِهِ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی تو رات کے ابتدائی حصے، کبھی درمیانی حصے میں اور بسا اوقات آخری حصے میں وتر ادا کرتے تھے، پھر بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وتر رات کے آخری حصہ میں ہی ہوتا تھا۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الليل والوتر/حدیث: 2181]
تخریج الحدیث: «اسناده قوي۔ أخرجه ابن ماجه: 1186، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 653 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 1218»
وضاحت: فوائد: … یہ حدیث مسند احمد میں دوسرے مقامات میں بھی موجود ہے، ان میں آخری جملہ ان الفاظ کے ساتھ ہے: فانتھی وترہ الی السحر) یا وانتھی وترہ الی آخر اللیل کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نمازِ وتر پڑھنے کا وقت سحری تک یا رات کے آخری حصہ تک پہنچ جاتا تھا۔۔

الحكم على الحديث:
اسناده قوي۔ أخرجه ابن ماجه: 1186


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2181 in Urdu