🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. باب جواز الاقتداء بإمام بينه وبين المأموم حائل
مقتدی کا امام کی اقتدا اس حال میں کرنا کہ ان دونوں کے درمیان کوئی چیز حائل ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2607
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي حُجْرَتِي وَالنَّاسُ يُؤَتَّمُّونَ بِهِ مِنْ وَرَاءِ الْحُجْرَةِ يُصَلُّونَ بِصَلَاتِهِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں:کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے حجرے میں نماز پڑھی اور لوگ حجرے کے پیچھے سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتدا کرتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2607]
تخریج الحدیث: «أخرج بنحوه البخاري: 729، 5861، ومسلم: 782، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24016، 24124 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24517»

الحكم على الحديث: أخرج بنحوه البخاري: 729


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2607 in Urdu