🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب فى مجالس العلم وآدابها وآداب المتعلم
علم کی مجالس اور ان کے آداب اورمتعلم کے آداب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 261
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ لُقْمَانَ كَانَ يَقُولُ: يَا بُنَيَّ! لَا تَعَلَّمِ الْعِلْمَ لِتُبَاهِيَ بِهِ الْعُلَمَاءَ أَوْ تُمَارِيَ بِهِ السُّفَهَاءَ وَتُرَائِيَ بِهِ فِي الْمَجَالِسِ
عبداللہ بن عبدالرحمن رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت لقمان علیہ السلام نے کہا تھا: اے میرے پیارے بیٹے! علماء پر فخر کرنے کے لیے، بیوقوفوں (اور جاہلوں) سے جھگڑنے کے لیے اور مجلسوں میں شہرت اور تعظیم کی خاطر علم حاصل نہ کر۔ [الفتح الربانی/كتاب العلم/حدیث: 261]
تخریج الحدیث: «ھذا بلاغ عن لقمان، فھو منقطع، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 1651 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 1651»

الحكم على الحديث: ھذا بلاغ عن لقمان


Al-Fath al-Rabbani Hadith 261 in Urdu