الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
40. بَابُ الْحَثِّ عَلَى تَسْوِيَةِ الصُّفُوفِ وَرَصِّهَا وَبَيَانِ خَيْرِهَا مِنْ شَرِّهَا
صفوں کو درست کرنے اور ملانے پر رغبت دلانے کا بیان اور ان میں سے سب سے اچھی¤اور سب سے بری صفوں کا بیان
حدیث نمبر: 2638
(وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِنَحْوِهِ وَزَادَ) ثُمَّ قَالَ: ( (يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ إِذَا سَجَدَ الرِّجَالُ فَاغْضُضْنَ أَبْصَارَكُنَّ لَا تَرَيْنَ عَوْرَاتِ الرِّجَالِ مِنْ ضِيقِ الْأَزُرِ) )
سیّدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے بھی اسی قسم کی حدیث مروی ہے، اس میں یہ الفاظ زیادہ ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے عورتوں کی جماعت! جب مرد سجدہ میں جائیں تو تم اپنی نظروں کو نیچا رکھا کرو، تاکہ مردوں کے تہبند چھوٹے ہونے کی وجہ سے ان کی شرمگاہوں کو نہ دیکھ سکو۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2638]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ابي شيبة في ’’مسنده‘‘، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14123 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14169»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ابي شيبة في ’’مسنده‘‘
Al-Fath al-Rabbani Hadith 2638 in Urdu