🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. بَابُ الْحَثِّ عَلَى تَسْوِيَةِ الصُّفُوفِ وَرَصِّهَا وَبَيَانِ خَيْرِهَا مِنْ شَرِّهَا
صفوں کو درست کرنے اور ملانے پر رغبت دلانے کا بیان اور ان میں سے سب سے اچھی¤اور سب سے بری صفوں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2650
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنِّي أَنْظُرُ أَوْ إِنِّي لَأَنْظُرُ مَا وَرَاءِي كَمَا أَنْظُرُ إِلَى مَا بَيْنَ يَدَيَّ، فَسَوُّوا صُفُوفَكُمْ وَأَحْسِنُوا رُكُوعَكُمْ وَسُجُودَكُمْ
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک میں اپنے پیچھے بھی ایسے ہی دیکھتا ہوں، جیسے اپنے آگے دیکھتا ہوں، اس لیے اپنی صفوں کو سیدھا رکھا کرو اوررکوع و سجود کو اچھے انداز میں ادا کیا کرو۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2650]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه ابونعيم في’’دلائل النبوة‘‘: 354، والحميدي: 961، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 8927، 8771، 10561 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 10572»
وضاحت: فوائد: … یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ تھا کہ نماز میں مقتدیوں کے حالات بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نظر آتے تھے۔

الحكم على الحديث:
حديث صحيح۔ أخرجه ابونعيم في’’دلائل النبوة‘‘: 354


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2650 in Urdu