🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. باب فضل السحور والأمر به
سحری کی فضیلت اور اس کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3723
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السُّحُورِ بَرَكَةً) )
۔ سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سحری کھایا کرو، بیشک سحری کے کھانے میں برکت ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3723]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح بطرقه وشواھده۔ اخرجه النسائي: 4/ 141، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 10185 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 10188»

الحكم على الحديث: حديث صحيح بطرقه وشواھده۔ اخرجه النسائي: 4/ 141


Al-Fath al-Rabbani Hadith 3723 in Urdu