🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. باب فضل السحور والأمر به
سحری کی فضیلت اور اس کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3726
عَنْ عِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: دَعَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِلَى السَّحُورِ فِي رَمَضَانَ، فَقَالَ: ( (هَلُمَّ إِلَى هَذَا الْغَدَاءِ الْمُبَارَكِ) )
۔ سیدناعرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ماہِ رمضان میں مجھے سحری کی دعوت دی اور فرمایا: اس بابرکت کھانے کی طرف آؤ۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3726]
تخریج الحدیث: «حديث حسن بالشواھد۔ اخرجه ابوداود: 2344، والنسائي: 4/145، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 17143 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 17273»

الحكم على الحديث: حديث حسن بالشواھد۔ اخرجه ابوداود: 2344


Al-Fath al-Rabbani Hadith 3726 in Urdu