🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. باب وقت السحور واستحباب تأخيره
سحری کے وقت اوراس کو تاخیر سے کھانے کے مستحب ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3738
عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ، صَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَحَرَّمَ الطَّعَامَ، وَكَانَ لَا يُؤَذَّنُ حَتَّى يَطْلُعَ الْفَجْرُ
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ، سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب موذن اذان کہتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعتیں ادا فرماتے اور (روزے دار کے لیے) کھانا حرام کر دیتے، اور جب تک صبحِ (صادق) طلوع نہ ہو جاتی تھی، اس وقت تک اذان نہیں دی جاتی تھی۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3738]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ اخرجه البخاري: 1181، ومسلم: 723 دون ذكر تحريم الطعام، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 26430 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 26962»

الحكم على الحديث: حديث صحيح۔ اخرجه البخاري: 1181


Al-Fath al-Rabbani Hadith 3738 in Urdu