🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. باب ما جاء فى الحجامة للصائم
روزے کو باطل کردینے والے اور دورانِ روزہ مکروہ اور مباح امورکا بیان¤¤ان امورکے ابواب جن سے روزہ باطل ہو جاتا ہے۔ اور ان امور کا بیان جو روزہ کی حالت میں مکروہ یا مباح ہیں۔¤¤روزہ دار کے لیے سینگی لگوانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3750
عَنْ مَعْقِلِ بْنِ سِنَانٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ يَحْتَجِمُ لِثَمَانِيَ عَشْرَةَ، قَالَ: ( (أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ) )
۔ سیدنا معقل بن سنان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے پاس سے گزرے، جبکہ وہ سینگی لگوا رہا تھا، اس دن ماہِ رمضان کی اٹھارہ تاریخ تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سینگی لگانے والے اور لگوانے والے دونوں کا روزہ افطار ہو گیا۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3750]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ اخرجه ابن ابي شيبة: 3/ 49، والطبراني في ’’الكبير‘‘: 20/ 547، والنسائي في ’’الكبري‘‘: 3167، والبزار: 1001، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 15944 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16040»

الحكم على الحديث: صحيح لغيره۔ اخرجه ابن ابي شيبة: 3/ 49


Al-Fath al-Rabbani Hadith 3750 in Urdu