🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. باب جواز السواك والمضمضة والاستنشاق والاغتسال من الحر للصائم
روزے دار کے لیے مسواک کرنے، کلی کرنے، ناک میںپانی چڑھانے اور گرمی کی وجہ سے غسل کرنے کے جواز کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3768
عَنْ (عَمْرِو) بْنِ عَبَسَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ فِي رَمَضَانَ
۔ سیدناعمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ماہِ رمضان میں کلی کرتے اور ناک میں پانی چڑھاتے ہوئے دیکھا تھا۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3768]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لانقطاعه، كثير بن زياد لم يدرك عمرو بن عبسة، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 17017 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 17142»

الحكم على الحديث: اسناده ضعيف لانقطاعه


Al-Fath al-Rabbani Hadith 3768 in Urdu