🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. الرخصة فى القبلة والمباشرة للصائم إلا لمن يخاف على نفسه
روزے دار کے لیے (بیوی کا) بوسہ لینے اور اس کے ساتھ مباشرت کرنے کی رخصت ہے، ما سوائے اس شخص کے جسے اپنے نفس پر کوئی اندیشہ ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3776
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: أَهْوَى إِلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لِيُقَبِّلَنِي فَقُلْتُ: إِنِّي صَائِمَةٌ، فَقَالَ: وَأَنَا صَائِمٌ، قَالَتْ: فَأَهْوَى إِلَيَّ فَقَبَّلَنِي
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے بوسہ دینے کے لیے میری طرف جھکے، میں نے کہا: میں تو روزہ دار ہوں۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے بھی روزہ رکھا ہوا ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری طرف جھکے اور میرا بوسہ لیا۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3776]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 1927، 1928، ومسلم: 1106، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 25022 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25536»

الحكم على الحديث: أخرجه البخاري: 1927


Al-Fath al-Rabbani Hadith 3776 in Urdu