🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. بَابٌ فِي النَّهْيِ عَنْ الطَّهَارَةِ بِفَضْلِ الطَّهُورِ
ایک طہارت سے بچے ہوئے پانی سے مزید طہارت کرنے کی نہی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 380
عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَمْرٍ (الْغِفَّارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ) أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يَتَوَضَّأَ الرَّجُلُ مِنْ سُؤرِ الْمَرْأَةِ (مسند أحمد: 18018)
سیدنا حکم بن عمرو غفاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مرد کو اس سے منع کیا کہ وہ عورت کے جوٹھے پانی سے وضو کرے۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 380]
تخریج الحدیث: «رجاله ثقات رجال الشيخين غير ابي حاجب، وھو ثقة، وقد اعل بالوقف۔أخرجه ابوداود: 82، وابن ماجه: 373، والترمذي: 64، والنسائي: 1/ 179، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 17863 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 18018»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات رجال الشيخين غير ابي حاجب


Al-Fath al-Rabbani Hadith 380 in Urdu