🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. باب النهي عن صوم أيام التشريق
ایام تشریق کے روزوں کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3861
عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ (سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ) قَالَ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُنَادِيَ أَيَّامَ مِنًى (وَفِي لَفْظٍ: ( (يَا سَعْدُ! قُمْ فَأَذِّنْ بِمِنًى) ) أَنَّهَا أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ فَلَا صَوْمَ فِيهَا) ) يَعْنِي أَيَّامَ التَّشْرِيقِ
۔ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: منیٰ کے دنوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے یہ اعلان کرنے کا حکم دیایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سعد! اٹھو اور منی میں یہ اعلان کرو کہ یہ کھانے کے پینے کے دن ہیں، اس لیے ان دنوں میں کوئی روزہ نہیں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مراد ایام تشریق تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3861]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ اخرجه البزار: 1067، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 1456 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 1456»

الحكم على الحديث: صحيح لغيره۔ اخرجه البزار: 1067


Al-Fath al-Rabbani Hadith 3861 in Urdu