الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
48. باب النهي عن صوم الأبد يعني الدهر
ہمیشہ کے روزے رکھنے سے ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 3884
عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (مَنْ صَامَ الدَّهْرَ ضُيِّقَتْ عَلَيْهِ جَهَنَّمُ هَكَذَا) ) وَقَبَضَ كَفَّهُ
۔ سیدناابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے ہمیشہ روزے رکھے، اس کے اوپر جہنم کو اس طرح تنگ کر دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ نے ہتھیلی کو بند کر کے کیفیت بیان کی۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3884]
تخریج الحدیث: «موقوفه صحيح۔ اخرجه النسائي، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 19713 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 19951»
الحكم على الحديث: موقوفه صحيح۔ اخرجه النسائي
Al-Fath al-Rabbani Hadith 3884 in Urdu