الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
62. باب صوم أيام البيض
ایامِ بِیض کے روزوں کا بیان
حدیث نمبر: 3956
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) : قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا بِصِيَامِ اللَّيَالِي الْبِيضِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ وَقَالَ: ( (هِيَ كَصَوْمِ الدَّهْرِ) )
۔ (دوسری سند) وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سفیدی والی راتوں یعنی چاند کی تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخوں کو روزہ رکھنے کا حکم دیا اور فرمایا: یہ سال بھر کے روزوں کے برابر ہیں۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3956]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث بالطريق الاول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 20582»
الحكم على الحديث: انظر الحديث بالطريق الاول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 20582
Al-Fath al-Rabbani Hadith 3956 in Urdu