الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
70. باب صوم تسع ذي الحجة ويوم عرفة لغير الحاج
حاجیوں کے علاوہ دوسرے لوگوں کے لیے ذوالحجہ کے نو دنوں کے اور یومِ عرفہ کے روزوں کا بیان
حدیث نمبر: 3978
عَنْ هُنَيْدَةَ بْنِ خَالِدٍ عَنِ امْرَأَتِهِ عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ تِسْعَ ذِي الْحَجَّةِ وَيَوْمَ عَاشُورَاءَ وَثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ
۔ ایک زوجۂ رسول رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذوالحجہ کے نو دن اور یومِ عاشوراء کو اور ہر ماہ میں تین روزے رکھا کرتے تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3978]
تخریج الحدیث: «ضعيف لاضطرابه۔ اخرجه ابوداود: 2437، والنسائي: 4/ 205، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22690»
الحكم على الحديث: ضعيف لاضطرابه۔ اخرجه ابوداود: 2437
Al-Fath al-Rabbani Hadith 3978 in Urdu