🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. باب ما يجوز فعله للمعتكف وما لا يجوز له
معتکف کے لیے جائز اور ناجائز امور کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4002
عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مُعْتَكِفًا وَكَانَ لَا يَدْخُلُ الْبَيْتَ إِلَّا لِحَاجَةِ الْإِنْسَانِ، قُلْتُ: فَغَسَلْتُ رَأْسَهُ وَإِنَّ بَيْنِي وَبَيْنَهُ عَتَبَةَ الْبَابِ
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اعتکاف میں ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انسانی ضرورت کے علاوہ گھر میں نہیں آتے تھے، اور جب میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سر مبارک دھوتی تو میرے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان دروازے کی دہلیز ہوتی تھی۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 4002]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري: 295، 2028، 5925، ومسلم: 297، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 25984 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 26511»

الحكم على الحديث: اخرجه البخاري: 295


Al-Fath al-Rabbani Hadith 4002 in Urdu