🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. باب تطهير إهاب الميتة بالدباغ
مردار کے چمڑے کو رنگ کر پاک کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 415
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ أَنْ يُنْتَفَعَ بِجُلُودِ الْمَيْتَةِ إِذَا دُبِغَتْ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مردار جانوروں کے چمڑوں سے فائدہ اٹھانے کا حکم دیا، بشرطیکہ اس کو رنگ دیا جائے۔ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 415]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه ابوداود: 4124، والنسائي: 7/176، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24447 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24951»

الحكم على الحديث: حديث صحيح ۔ أخرجه ابوداود: 4124


Al-Fath al-Rabbani Hadith 415 in Urdu