الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
18. بَابٌ تَطْهِيرُ إِهَابِ الْمَيْتَةِ بِالدِّبَاغِ
مردار کے چمڑے کو رنگ کر پاک کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 416
وَعَنْهَا أَيْضًا قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَنْ جُلُودِ الْمَيْتَةِ فَقَالَ: ( (دِبَاغُهَا طَهُورُهَا) )
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مردار کے چمڑوں کے بارے میں سوال کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کا رنگنا ان کو پاک کرنا ہے۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 416]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25729»
الحكم على الحديث:
انظر الحديث السابق ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25729
Al-Fath al-Rabbani Hadith 416 in Urdu