یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
23. باب الأوقات التى يستحب فيها الخروج إلى الغزو والنهوض إلى القتال وترتيب
مخصوص اوقات میں غزوہ کے لیے روانہ ہونے کے مستحب ہونے، دشمن سے لڑائی شروع کرنے، صفوں کو ترتیب دینے اور مسلمانوں کے شعار کا بیان
حدیث نمبر: 4971
عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (إِنَّكُمْ سَتَلْقَوْنَ الْعَدُوَّ غَدًا وَإِنَّ شِعَارَكُمْ {هُمْ لَا يُنْصَرُونَ}) )
۔ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے فرمایا: بیشک تم کل دشمنوں سے ملنے والے ہو، تمہارا شعار یہ ہو گا: {ھُمْ لَا یُنْصَرُوْنَ}۔ [الفتح الربانی/كتاب الجهاد/حدیث: 4971]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف بھذه السياقة لضعف اجلح، أخرجه النسائي في الكبري:10452، وابن ابي شيبة: 12/ 504، والحاكم: 2/ 107، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18549 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 18748»
وضاحت: فوائد: … شعار وہ علامت ہے، جس کے ذریعے شبہ پڑ جانے کی صورت میں مجاہد دورانِ جنگ اپنے لشکر کے
افراد کو پہچان سکتا ہے۔
افراد کو پہچان سکتا ہے۔
الحكم على الحديث: ضعیف
Al-Fath al-Rabbani Hadith 4971 in Urdu