🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بابٌ فِيمَا جَاءَ فِي فَضْلِهِمَا
ایمان اور اسلام کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 52
عَنْ عَمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ( (مَنْ مَاتَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ قِيلَ لَهُ ادْخُلِ الْجَنَّةَ مِنْ أَيِّ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ الثَّمَانِيَةِ شِئْتَ) )
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی اس حال میں مرا کہ وہ اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو تو اسے کہا جائے گا: تو جنت کے آٹھ دروازوں میں جس دروازے سے چاہتا ہے، داخل ہو جا۔“ [الفتح الربانی/كتاب الإيمان و الإسلام/حدیث: 52]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره۔ أخرجه الطيالسي: 30، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 97 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 97»
وضاحت: فوائد: … اس حدیث کے مفہوم والی احادیث پچھلے باب میں گزر چکی ہے۔

الحكم على الحديث:
حسن لغيره ۔ أخرجه الطيالسي: 30


Al-Fath al-Rabbani Hadith 52 in Urdu