یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
42. الفصل الأول فى آدابه
فصل اوّل: اس کے آداب کے بارے میں
حدیث نمبر: 520
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (إِذَا اسْتَجْمَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُوْتِرْ) )
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی پتھروں سے استنجا کرے تو طاق استعمال کرے۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 520]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 239، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14128 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14174»
وضاحت: فوائد: … اس باب کی احادیث سے معلوم ہوا کہ پتھروں سے استنجا کرنے کی صورت میں ان کی تعداد طاق ہونی چاہیے، مزید وضاحت اگلے باب میں آ رہی ہے۔
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 520 in Urdu