🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابُ مَا يُقَالُ فِي الصَّبَاحِ وَالْمَسَاءِ وَعِندَ إرَادَةِ النَّوْمِ
صبح، شام اور نیند کے وقت کی دعاؤں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5501
عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِثْلُهُ وَزَادَ بَعْدَ قَوْلِهِ مِنَ الْمُشْرِكِينَ وَإِذَا أَمْسَيْنَا مِثْلَ ذَلِكَ
۔ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے بھی اسی قسم کی حدیث ِ نبوی بیان کی ہے، البتہ مِنَ الْمُشْرِکِیْن کے بعد یہ الفاظ بھی روایت کیے ہیں: اور جب ہم شام کرتے تو اسی طرح کہتے۔ [الفتح الربانی/كتاب الأذكار والدعوات/حدیث: 5501]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، أخرجه الطبراني في الدعائ: 293، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 21144 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 21462»
وضاحت: فوائد: … اس حدیث سے ثابت ہوا کہ صبح کے وقت دعا ء کے شروع میں اَصْبَحْنَا اور شام کے وقت اَمْسَیْنَا کہا جائے گا۔

الحكم على الحديث:
حديث صحيح


Al-Fath al-Rabbani Hadith 5501 in Urdu