🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ماپ اور وزن کرنے کے حکم اور دو صاع چلائے بغیر اناج کی بیع کرنے کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5890
عَنْ مَالِكِ بْنِ أَبِي صَفْوَانَ بْنِ عُمَيْرَةَ قَالَ بِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ رِجْلَ سَرَاوِيلَ قَبْلَ الْهِجْرَةِ فَأَرْجَحَ لِي
۔ سیدنا ابوصفوان مالک بن عمیرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے ہجرت سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شلوراخریدی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا وزن کرتے ہوئے میرے لیے پلڑے کو جھکایا۔ [الفتح الربانی/كتاب البيوع والكسب والمعاش وما يتعلق بالتجارة/حدیث: 5890]
تخریج الحدیث: «حديث حسن۔ أخرجه ابوداود: 3337، وابن ماجه: 2221، والنسائي: 7/ 284، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 19099 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 19309»

الحكم على الحديث:
حديث حسن۔ أخرجه ابوداود: 3337


Al-Fath al-Rabbani Hadith 5890 in Urdu