🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. قبول هدايا الكفار
کافروں کے ہدیے قبول کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6277
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَهْدَى كِسْرَى لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَبِلَ مِنْهُ وَأَهْدَى لَهُ قَيْصَرُ فَقَبِلَ مِنْهُ وَأَهْدَتْ لَهُ الْمُلُوكُ فَقَبِلَ مِنْهُمْ
۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کہ کسری نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہدیہ دیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے قبول کیا، قیصر نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تحفہ دیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے قبول کیا اور دوسرے بادشاہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تحفے دیئے، جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبول فرمائے۔ [الفتح الربانی/مسائل الهبة والهدية/حدیث: 6277]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف ثوير بن ابي فاخته۔ أخرجه الترمذي: 1576، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 747 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 747»
وضاحت: فوائد: … آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تالیف قلبی کے لیے مشرکوں سے تحفے قبول کیے ہیں۔

الحكم على الحديث: اسناده ضعيف لضعف ثوير بن ابي فاخته۔ أخرجه الترمذي: 1576


Al-Fath al-Rabbani Hadith 6277 in Urdu