🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. بَابٌ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْعِمَامَةِ وَالْخِمَارِ وَالتَّسَاخِينِ
پگڑی اور تساخین پر مسح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 674
عَنْ ثَوْبَانَ (مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ) قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً فَأَصَابَهُمُ الْبَرْدُ، فَلَمَّا قَدِمُوا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ شَكَوْا إِلَيْهِ مَا أَصَابَهُمْ مِنَ الْبَرْدِ فَأَمَرَهُمْ أَنْ يَمْسَحُوا عَلَى الْعَصَائِبِ وَالتَّسَاخِينِ
مولائے رسول سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر بھیجا، ان کو اس سفر میں سردی محسوس ہوئی، جب وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس واپس آئے تو انہوں نے سردی کی شکایت کی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو حکم دیا کہ ”پگڑیوں اور تساخین پر مسح کر لیا کریں۔“ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 674]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح۔ أخرجه ابوداود: 146، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 22383 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22742»

الحكم على الحديث:
اسناده صحيح۔ أخرجه ابوداود: 146


Al-Fath al-Rabbani Hadith 674 in Urdu