🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. بَابٌ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْعِمَامَةِ وَالْخِمَارِ وَالتَّسَاخِينِ
پگڑی اور تساخین پر مسح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 675
وَعَنْهُ أَيْضًا قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَعَلَى الْخِمَارِ يَعْنِي الْعِمَامَةَ
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے موزوں اور پگڑی پر مسح کیا۔ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 675]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ أخرجه ابوداود: 146، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22783»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره۔ أخرجه ابوداود: 146


Al-Fath al-Rabbani Hadith 675 in Urdu