🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. باب حكم الوليمة واستحبابها بالشاة فأكثر وجوازها بدونها
ولیمہ کے حکم، بکری یا اس سے زائد چیز کے ساتھ اس کے مستحب ہونے اور اس سے کم کسی چیز کے ولیمہ کے جائز ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7029
وَعَنْهُ أَيْضًا عَنْ أَنَسٍ قَالَ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَوْلَمَ عَلَى امْرَأَةٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أَوْلَمَ عَلَى زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ قَالَ فَأَوْلَمَ بِشَاةٍ أَوْ ذَبَحَ شَاةً
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی کسی شادی کے موقع پر اتنا بڑا ولیمہ کیا ہو، جو سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا سے شادی کے موقع پر کیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس موقع پر ایک بکری ذبح کی تھی۔ [الفتح الربانی/بيان موانع النكاح/حدیث: 7029]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 5168، 5171، ومسلم: 1428، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 13378 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 13411»

الحكم على الحديث: أخرجه البخاري: 5168


Al-Fath al-Rabbani Hadith 7029 in Urdu