الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابُ حُكْمِ الْوَلِيمَةِ وَاسْتِحْبَابِهَا بِالشَّاةِ فَأَكْثَرَ وَجَوَازِهَا بدونها
ولیمہ کے حکم، بکری یا اس سے زائد چیز کے ساتھ اس کے مستحب ہونے اور اس سے کم کسی چیز کے ولیمہ کے جائز ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 7030
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِزَيْنَبَ ابْنَةِ جَحْشٍ أَوْلَمَ فَأَطْعَمَنَا خُبْزًا وَلَحْمًا وَفِي لَفْظٍ فَأَشْبَعَ الْمُسْلِمِينَ خُبْزًا وَلَحْمًا
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدہ زینب بنت حجش رضی اللہ عنہا سے حق زوجیت ادا کیا تو ولیمہ کیا اور ہمیں گوشت اور روٹی کھلائی، ایک روات میں ہے: مسلمانوں کو گوشت اور روٹی سے سیر کر دیا۔ [الفتح الربانی/بيان موانع النكاح/حدیث: 7030]
تخریج الحدیث: «أخرجه بنحوه البخاري: 4791، 5154، 6239، ومسلم: 1428، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 12023 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 12046»
الحكم على الحديث:
أخرجه بنحوه البخاري: 4791
Al-Fath al-Rabbani Hadith 7030 in Urdu