🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. باب التسمية والسستر عند الجماع والوضوء عند العود وغير ذلك
جماع کے وقت اللہ تعالی کا نام لینے اور پردہ کرنا اور دوبارہ جماع کرنے کے لیے وضو کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7074
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ مَا نَظَرْتُ إِلَى فَرْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَطُّ أَوْ مَا رَأَيْتُ فَرْجَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَطُّ
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے کبھی بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شرمگاہ کو نہیں دیکھا۔ [الفتح الربانی/بيان موانع النكاح/حدیث: 7074]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لابھام الراوي عن عائشةC، أخرجه الترمذي في ’’الشمائل‘‘: 52، وابن ابي شيبة: 1/ 106، والطبراني في ’’الصغير‘‘: 138، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24344 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24848»
وضاحت: فوائد: … میاں بیوی کا عضو ایک دوسرے کے لیے دیکھنا جائز ہے۔ کیونکہ منع کی کوئی دلیل نہیں۔

الحكم على الحديث: اسناده ضعيف لابھام الراوي عن عائشةC


Al-Fath al-Rabbani Hadith 7074 in Urdu