🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. بَابُ مَا جَاءَ فِي الضَّبُ
سانڈا کھانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7292
وَعَنْهُ أَيْضًا قَالَ قَدْ أُتِيَ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي الضَّبَّ فَلَمْ يَأْكُلْهُ وَلَمْ يُحَرِّمْهُ
۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہماہی بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سانڈا کا گوشت لایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ کھایا اور نہ اس کو حرام قراردیا۔ [الفتح الربانی/كتاب الأطعمة/حدیث: 7292]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 1943، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4497 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 4497»

الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 1943


Al-Fath al-Rabbani Hadith 7292 in Urdu