🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب ما جاء فى الأرتب والفنفد والدجاج
خرگوش ‘ سیہی اور مرغی کے گوشت کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7307
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَفْوَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ صَادَ أَرْنَبَيْنِ فَلَمْ يَجِدْ حَدِيدَةً يَذْبَحُهُمَا بِهَا فَذَبَحَهُمَا بِمَرْوَةٍ فَأَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهُ بِأَكْلِهِمَا
۔ سیدنا محمد بن صفوان سے مروی ہے کہ انھوں نے دو خرگوش شکار میں پکڑے، لوہے کی کوئی چیز موجود نہ تھی، جس کے ساتھ انہیں ذبح کرتے، سو انھوں نے ایک پتھر کی نوک کے ساتھ انہیں ذبح کر دیا، جب وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ان کو کھانے کا حکم دیا۔ [الفتح الربانی/كتاب الأطعمة/حدیث: 7307]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط الشيخين، أخرجه ابوداود: 2822، والنسائي: 7/ 197، وابن ماجه: 3175، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 15870 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 15965»
وضاحت: فوائد: … چھری کی مانند اگر مضبوط اور تیز دھار پتھر ہو جو کاٹنے کے کام آئے تو اس سے ذبح کیا ہوا جانور حلال ہے۔

الحكم على الحديث: اسناده صحيح علي شرط الشيخين


Al-Fath al-Rabbani Hadith 7307 in Urdu