🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. فِي وَفَادَةِ رِجَالٍ مِنَ الْعَرَبِ لَمْ يُسَمَّوا
عرب کے ایسے لوگوں کی آمد کا بیان، جن کانام نہیں لیا گیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 74
( (وَعَنْهُ أَيْضًا مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) ) قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَبَيْنَا نَحْنُ نَسِيرُ إِذْ رُفِعَ لَنَا شَخْصٌ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: وَقَعَتْ يَدُ بَكْرِهِ فِي بَعْضِ تِلْكَ الَّتِي تَحْفُرُ الْجُرْذَانُ، وَقَالَ فِيهِ: ( (هَذَا مِمَّنْ عَمِلَ قَلِيلًا وَأُجِرَ كَثِيرًا) )
(دوسری سند) سیدنا جریر رضی اللہ عنہ نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے، ہم چل رہے تھے کہ ہمیں ابھرتا ہوا ایک شخص دکھائی دیا، پھر اسی قسم کی روایت کا ذکر کیا، البتہ یہ الفاظ بھی کہے: ”اس کے اونٹ کی اگلی ٹانگ چوہوں کے کھودے ہوئے کسی بل میں گھس گئی،“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا: ”یہ ان لوگوں میں سے ہے، جو عمل تو تھوڑا کرتے ہیں، لیکن اجر بہت زیادہ پاتے ہیں۔“ [الفتح الربانی/كتاب الإيمان و الإسلام/حدیث: 74]
تخریج الحدیث: «حديث حسن بطرقه۔ أخرجه الطبراني في الكبير: 2328، والطحاوي في شرح مشكل الآثار: 2829، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 19177 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 19391»

الحكم على الحديث:
حديث حسن بطرقه۔ أخرجه الطبراني في الكبير : 2328


Al-Fath al-Rabbani Hadith 74 in Urdu