🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. بَابُ حُجَّةِ مَنْ قَالَ بِعَدَمِ التَّوْقِيتِ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ
موزوں پر مسح کی مدت کے عدم تعین کے قائلین کی دلیل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 746
عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (امْسَحُوا عَلَى الْخِفَافِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ) ) وَلَوِ اسْتَزَدْنَاكَ لَزَادَنَا
سیدنا خزیمہ بن ثابت انصاری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین دنوں تک موزوں پر مسح کر سکتے ہو۔ اگر ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ (دنوں کی رخصت) کا مطالبہ کرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں زیادہ رخصت دے دیتے۔ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 746]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه ابوداود: 157، وابن ماجه: 553، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 21857 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22201»

الحكم على الحديث:
حديث صحيح۔ أخرجه ابوداود: 157


Al-Fath al-Rabbani Hadith 746 in Urdu