🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. بَابٌ فِي الْمَسْحِ عَلَى ظَهْرِ الْخُفِّ
موزے کی پشت پر مسح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 750
عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كُنْتُ أَرَى أَنَّ بَاطِنَ الْقَدَمَيْنِ أَحَقُّ بِالْمَسْحِ مِنْ ظَاهِرِهِمَا حَتَّى رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ ظَاهِرَهُمَا
سیدنا علی بن ابو طالبؓ کہتے ہیں: میری رائے تو یہ تھی کہ پاؤں کے نچلے والے حصے پر مسح کرنا، اوپر والے حصے پر مسح کرنے کی بہ نسبت زیادہ حق رکھتا ہے، یہاں تک کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ظاہری حصے پر مسح کرتے ہوئے دیکھ لیا۔ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 750]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح بمجموع طرقه۔ أخرجه ابوداود: 163، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 737 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 737»

الحكم على الحديث:
حديث صحيح بمجموع طرقه۔ أخرجه ابوداود: 163


Al-Fath al-Rabbani Hadith 750 in Urdu