🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. باب ما لا يجوز من الأَنْبِدَةِ وَمَا جَاءَ فِي نَبِيدِ الْجَر
نبیذ کی ناجائز صورتوں اور مٹکے کی نبیذ کابیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7501
عَنْ صَفِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ
۔ ام المومنین سیدنا صفیہ رضی اللہ عنہ بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح بیان کرتی ہیں۔ [الفتح الربانی/كتاب الاشربة/حدیث: 7501]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح لغيره، أخرجه ابويعلي: 7117، والطبراني في الكبير: 24/ 199، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 26862 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 27402»
وضاحت: فوائد: … سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کی حدیث کے الفاظ یہ ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مٹکے کی نبیذ کو حرام قرار دیا ہے۔

الحكم على الحديث:
حديث صحيح لغيره


Al-Fath al-Rabbani Hadith 7501 in Urdu